aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلا صدر کون ہو گا؟
فہمیدہ مرزا
اسفند یار ولی
فریال تالپور
آفتاب شعبان میرانی
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   36 oC   70 %
 ISL   36 oC   23 oC   70 %
 LHR   35 oC   26 oC   62 %
 QTA   35 oC   19 oC   70 %
 PSW   34 oC   24 oC   66 %
  Tuesday, Aug 19 2008
Sat, Jul 05 08, 06:38 PM PST
کترینا سولہ جولائی کواپنی سالگرہ منائیں گی
ممبئی: سلمان خان ان دنوں ٹی وی شو کے حوالے سے مصروف ہیں جبکہ فارغ اوقات میں وہ اپنی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف دکھائی دیتے ہیں ۔ان تمام مصروفیات کے باوجود سلو سولہ جولائی سے قبل چھٹی کے حصول کے لئے کوششوں میں مصروف ہیں جس کی وجہ ان کی گرل فرینڈ کترینا کیف کی سالگرہ ہے۔سلمان خان اپنی گرل فرینڈ کی سالگرہ کے دن کو ایک یادگاردن بنانا چاہتے ہیں۔سلمان سولہ جولائی کو ایک دن کی چھٹی لے کر اوٹی جائیں گے جہاں کترینا اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ سلو ،کترینا او ر اکشے کمار کی جوڑی کو پسند نہیں کرتے جس کی وجہ سے دونوں کی آن اسکرین جوڑی ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اکشے کی وجہ سے کترینا کو سلمان خان نے تھپڑ بھی مارا تھا تاہم یہ دونوں اداکار اب سولہ جولائی کو اوٹی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سلمان خان اپنی روٹھی محبوبہ کو منائیں گے۔
یووراج بنڈل آف انرجی ہیں ،بپاشہ
جیڈ گوڈی کینسر کے مرض میں مبتلا
ادتیا پنچولی کے والد انتقال کرگئے
ثقافتی پروگرامز ضروری ہیں،ہنس راج
زید خان اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی
سری دیوی کی واپسی
ہنسیکاکوایکسیڈنٹ کاسامنا
رولنگ اسٹونز کے گانے نے مریض میں جان ڈال دی
انڈونیشیا کے یوم آزادی پر دلچسپ مقابلہ
فلم ٹروپک تھنڈر،ڈارک نائٹ سے آگے
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved