aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Aug 18 08, 10:29 AM PST
بھارت:جڑواں بچوں کا فیشن شو
ناگپور: بھارت کے شہر ناگپورمیں پندرہ سے زائد جڑواں بچوں نے ملبوسات کی نمائش میں حصہ لیا۔ اس فیشن شو”جڑواں نمبر ون “میں جڑواں بچوں کے علاوہ معروف ماڈلز نے بہترین ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی۔ فیشن شو کا اہتمام جونئیر چیمبرز آف انٹرنیشنل اورنج سٹی ناگپور نے کیا تھا۔جونئیر چیمبرز آف انٹرنیشنل اورنج سٹی ناگپور کے صدر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ ناگپور کو ان جڑواں بچوں کے شہر کے نام سے پہچانا جائے ۔

جڑواں بچوں نے فیشن شو میں شرکت کو دلچسپ تجربہ قرار دیا۔ فیشن شو میں شریک جڑواں بچوں کو چھ کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا تھا، جس میں ریاست مہاراشٹرا اور چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے جڑواں بچوں نے حصہ لیا۔
پنک پینتھرٹو میں کام کرنا اچھا لگا،ایش
اسٹار ٹریک کی گیارھویں فلم
مائیکل جیکسن کے مقدمے کی سماعت اگلے ہفتے ہو گی
صوفی مسٹک میوزک نائٹ
یووراج نمائش کے لئے پیش کردی گئی
ایواکا گوشت کھانے سے پرہیز
شلپا سے مقابلہ نہیں کیا،پریانکا
کریناسیف کے آبائی گاؤں جائیں گی
بیلجیئم میں سالانہ آئس فیسٹول جاری
اداکار اسلم پرویز کی چوبیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved