|
سیف ،لارادتہ ،درشل سفاری کیلئے راجیوگاندھی ایوارڈ
ممبئی : بالی وڈ کے جگمگاتے ستارے سیف علی خان،لارادتہ اوردرشل سفاری کیلئے راجیو گاندھی ایوارڈ۔نیشنل سینٹر آف پرفارمنگ آٹ ممبئی میں منعقدہ گیارہویں راجیوگاندھی ا یوارڈ دوہزار آٹھ کی تقریب میں بالی وڈ کے معروف جگمگاتے ستاروں کی موجودگی میں معروف ڈانسر سیف علی خان ،بہترین اداکارہ لارا د تہ اوردرشل سفاری کوچائلڈ اسٹارکاایوارڈ دیا گیا ۔بالی وڈ کے معروف اداکاراورڈانسر سیف علی خان نے کیلئے یہ خوش قسمتی کا موقع تھا کہ گزشتہ دنوں ان کی سالگرہ اوراس سے منسلک یہ ایوارڈ ان کی خوشیوں کودوبالا کرنے کا باعث بنا ۔ |