aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 05:48 PM PST
ہنسیکاکوایکسیڈنٹ کاسامنا
حیدرآباددکن: بالی وڈ کی ناموراداکارہ ہنسیکا ایکسیڈنٹ کاشکارہوگئیں۔نجی فلمی نیوز ایجنسی کے مطابق بنجارہ ہلز حیدرآباد کے قریب فلم ” مسکا“ کی شوٹنگ پرجاتے ہوئے بالی وڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ ہنسیکا اچانک حادثے کاشکارہوگئی ہیں ۔حادثے کے فوری بعد ان کومقامی ہسپتال پہنچایا گیا ۔ابتدائی طبی رپورٹ کے مطابق وہ مکمل خیریت سے ہیں البتہ ہاتھ میں معمولی چوٹ آئی ہے اورانہیں ہسپتال سے چند گھنٹے ہی بعد فارغ کردیا گیا ہے ۔نیوز ایجنسی کے مطابق ہنسیکا ہمیشہ وقت کی پابندہیں اوربالی وڈ کی شوٹنگ سمیت اپنی تمام ترمصروفیات کوبہترین انداز میں ترتیب دیتی ہیں ۔
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
پنک پینتھرٹو میں کام کرنا اچھا لگا،ایش
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved