aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 07:57 PM PST
سری دیوی کی واپسی
ممبئی: طویل عرصہ کے بعد سری دیوی ایک بار پھر بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔ ان کے شوہر بونی کپور جو کہ خود بھی فلمسازہیں انہوں نے اپنے وقت کی مشہور فلم ’مسٹر انڈیا‘ کا سیکوئیل بنانے کی پوری تیاری مکمل کر لی ہے۔اس سیکوئیل میں ایک بار پھر ان کے ہیرو انیل کپور ہوں گے۔ بونی دراصل ’مسٹر انڈیا‘ کا سیکوئیل بنانے کا ایک عرصہ سے ارادہ رکھتے تھے۔ اس لیے انہوں نے اپنی بیوی کو کسی اور فلمساز کی فلم میں کام کرنے سے روکے رکھا تھا۔اس طرح کسی بہانے سری دیوی کی واپسی تو ہوئی۔ شائقین کوایک حسین دور کو ایک بار پھر پردے پر دیکھ کر محظوظ ہونے کا موقع ملے گا اور اسی طرح بونی کے ارادے کی تکمیل ہوجائے گی۔
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
پنک پینتھرٹو میں کام کرنا اچھا لگا،ایش
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved