aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 08:17 PM PST
زید خان اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی
ممبئی: زید خان اسٹنٹ کرنے کے چکر میں اسپتال کے بستر پر پہنچ گئے۔فلم ’بلیو‘ کی تھائی لینڈ میں شوٹنگ کے دوران زید خان نے بیس فٹ کی اونچائی سے نیچے کار پر چھلانگ لگادی۔ اب کار پر پیروں کے بل کھڑے ہونے کی بجائے زید نے اپنا سر ہی ونڈ اسکرین سے ٹکرا دیا۔ پھر کیا تھا ان کے سر سے خون بہنے لگا۔ زید ایمبولینس میں اسپتال پہنچ گئے جہاں ان کے سر میں ٹانکے لگے ۔زید آخر اتنا خطرہ مول لینے کی کیا ضرورت تھی؟ مانا کہ آپ اپنی اس فلم میں سنجے دت جیسے کامیاب اداکار اور ایکشن ہیرو اکشے کمار کی برابری کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ اپنی جان پر کھیل جائیں۔
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
پنک پینتھرٹو میں کام کرنا اچھا لگا،ایش
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved