aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 06:05 AM PST
نیویارک میں بھارتی یوم آزادی کی تقریب میں دیپیکا کی شرکت
نیو یا رک: دیپیکا پاڈوکون نے نیویارک میں بھارتی یوم آزادی کی خوشی میں منعقد ہونیوالی پریڈ میں شرکت کی ۔اس کی گرینڈ مارشل بھی دیپیکا کو ہی منتخب کیا گیا تھا ۔ فیڈریشن آف انڈین ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ہونیوالی اس پریڈ میں معروف بھارتی تاجر ویجے مالیا سمیت پچاس ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی جن میں زیادہ تعداد امریکی ہندوستانیوں کی تھی ۔ پریڈ میں بھارتی ثقافت کی نمائش بھی بھرپور انداز میں کی گئی تھی ۔ انڈین فیڈریشن ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس میں ویجے مالیا کو بھا رت کی بڑھتی معاشی قدر کی علا مت کے طورپر بلا یا گیا تھا ۔
اسٹار ٹریک کی گیارھویں فلم
مائیکل جیکسن کے مقدمے کی سماعت اگلے ہفتے ہو گی
صوفی مسٹک میوزک نائٹ
یووراج نمائش کے لئے پیش کردی گئی
ایواکا گوشت کھانے سے پرہیز
شلپا سے مقابلہ نہیں کیا،پریانکا
کریناسیف کے آبائی گاؤں جائیں گی
بیلجیئم میں سالانہ آئس فیسٹول جاری
اداکار اسلم پرویز کی چوبیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے
نیو یارک:اینیمیٹڈ فلم بولٹ کا پریمئیر
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved