aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Wed, Aug 20 08, 02:23 AM PST
ادتیا پنچولی کے والد انتقال کرگئے
ممبئی: ادتیا پنچولی کے والد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ادتیا پنچولی کے مطابق ان کے والد کی عمر اسی سال تھی اور ان کو دل کا دورہ گال بلیڈر پھٹنے کی وجہ سے پڑا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ادتیا پنچولی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کا مشورہ تھا کہ گال بلیڈر پھٹنے کی وجہ سے والد کا آپریشن ضرورہے ۔ادتیا کا کہنا تھا کہ ان کے والد سرجری کے دوران بالکل ٹھیک ٹھاک تھے لیکن اچانک ان کی سانس رک گئی اور ایک سخت دل کا دورہ پڑنے سے وہ فوری انتقال کرگئے ۔
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
پنک پینتھرٹو میں کام کرنا اچھا لگا،ایش
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved