aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Wed, Aug 20 08, 02:33 AM PST
جیڈ گوڈی کینسر کے مرض میں مبتلا
لندن: معروف برطانوی ٹی وی اسٹار جیڈ گوڈی کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئی ہیں ۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جیڈ گوڈی کو جب انکے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر بگ برادرز شو کے ڈائری روم میں سنائی گئی تو یہ ان پر پہاڑ بن کر گری ہے ۔جیڈ گوڈی کے قریبی دوست کا کہنا ہے کہ جب گوڈی کو کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر انکے ایجنٹ نے سنائی تو وہ رونا شروع ہوگئیں او ر انہوں نے فوری بھاگ کر یہ خبر اپنے ساتھیوں کو سنائی ۔

خبررساں ادارے کے مطابق جیڈ اب مکمل طور پر دل شکستہ ہیں اور وہ جلد اپنے علاج کی غرض سے لند ن واپس آرہی ہیں ۔جیڈ گوڈی نے کینسر کے خدشے کے پیش نظر اپنا طبی معائنہ کروایا تھا جس میں ان کے اس مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ جیڈ گوڈی آجکل بگ برادرز شو کے بھارتی ورژن میں شرکت کیلئے انڈیا آئی ہوئی ہیں تاہم اب وہ شو میں شرکت نہیں کریں گی ۔
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
پنک پینتھرٹو میں کام کرنا اچھا لگا،ایش
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved