aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Oct 07 08, 04:34 AM PST
اگنی ہوتری فلم ہیلو کی کامیابی کیلئے پر امید
نیو دہلی: تیز ی سے ترقی کرتے ہوئے بز نس پراسیس آؤٹ سورسنگ انڈسٹری پر بنائی جانے والی فلم ہیلو رواں ہفتے جمعے کو ریلیز ہورہی ہے۔ہیلو فلم کی کہانی چیتن بھگت کے ناول ون نائٹ ایٹ کال سینٹرسے ماخوز ہے اوراس کا شمار بہترین ناولوں میں ہوتا ہے ۔فلم کی کہانی کال سینٹر میں کام کرنے والے افراد کے گرد دگھومتی ہے تاہم فلم میں ٹوسٹ اس وقت آتاہے جب کال سینٹر میں ڈاؤن سائزنگ کا اعلان کیا جاتا ہے جس کے بعد کال سینٹر میں ایک کال گاڈ کی جانب سے وصول ہوتی ہے ۔ فلم کی اسٹار کاسٹ میں سلمان خان،کترینہ کیف،سہیل خان،ایشا کوپیکر،امرتا اروڑا اور ارباز خان شامل ہیں۔

فلم ہیلو میں آفس میں لوگوں کے درمیان پیار اور کھوئی ہوئی محبت وخواہشات کو دکھایا گیا ہے ۔فلم میں ایشا کوپیکر اور سوہیل خان ایک ہی کال سینٹر میں کام کرتے ہیں ،ایشا کے گلیمرز کردار کی وجہ سے سہیل ایشا کو پسند کرنے لگتا ہے جبکہ امرتا اروڑہ نے فلم میں ہاؤس وائف کا کردار ادا کیا ہے۔فلم کی ہدایت کاری اتل اگنی ہوتری نے کی ہے اور وہ اپنی نئی فلم ہیلو کی کامیابی کے لئے پر امید ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر کی مدد سے ایک اچھی فلم بنانے کے لئے جو کچھ ضروری ہوتا ہے فلم ہیلو میں موجود ہے۔
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
پنک پینتھرٹو میں کام کرنا اچھا لگا،ایش
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved