aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Oct 07 08, 08:22 PM PST
سیون تھرڈ آئی ایشین فلم فیسٹول :عامر اورمادھورکے لیے اعزاز
ممبئی : سیون تھرڈ آئی ایشین فلم فیسٹول میں بالی وڈ اداکارعامرخان اورمادھوربھندرکارکیلئے اعزاز۔غیرملکی فلمی خبررساں ادارے کے مطابق ممبئی میں سولہ اکتوبرتا تیئس اکتوبردوہزارآٹھ کومنعقد ہونے والئے سیون تھرڈ آئی ایشین فلم فیسٹول کیلئے بالی وڈ اسٹار عامرخان کوان کی مشہورزمانہ تعمیری فلم ’ تارے زمین پر‘ کی بین الاقوامی پذیرائی جبکہ مادھوربھندرتین بارنیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرنے کے باعث اعزازی شخصیات میں شامل کیا گیا ہے ۔

فلم فیسٹول کا انعقاد ایشین فلم فاؤنڈیشن نے ان لائیٹن فلم سوسائٹی کے اشتراک سے کیا ہے ۔سیون تھرڈآئی فیسٹول شارٹ فلم فیسٹول کے حوالے سے بہترین اورنئے ٹیلنٹ کیلئے پہلا یا دوسرا بہترین فلم کمپٹیشن ہے ۔ جس میں ایشین فلم انڈسٹر ی کے حوالے سے تمام اکائیاں شریک ہیں ۔
بھارتی فلم یوراج پاکستان بھر میں ریلیز کردی گئی
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved