aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Oct 07 08, 08:36 PM PST
اکشے ،سپرمین کے ساتھ
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار کی فلم سنگھ از کنگ کی کامیابی کے بعد اب تمام فلمساز ہی ان کے ساتھ بڑے بجٹ کی فلمیں اور نئے تجربات کرنے کے لئے تیار ہیں ۔فلمساز ساجد نڈیاوالا نے اپنی فلم کمبخت عشق میں اکشے کے ساتھ ہالی وڈ اسٹار سلویسٹر اسٹالون اور ڈینس رچرڈ کے بعد سپرمین ایکٹر برانڈن رتھ کو شامل کرلیا ہے۔ فلم میں کرینا کپور،اکشے کمار کے ساتھ مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔کمبخت عشق کے ہدایت کار صابر خان ہیں۔برانڈن نے حال ہی میں اکشے کے ساتھ کچھ ایکشن سین فلمبند کرائے ہیں۔

اکشے اور برانڈن نے ایکشن سین کے اسٹنٹ خود ہی کئے جوکہ انتہائی خطرناک تھے۔اکشے کی پرفارمنس سے ہالی وڈ اسٹار بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔دونوں اسٹارز نے ایکشن کے حوالے سے اپنے تجربات کا ایک دوسرے سے تبادلہ کیا۔اکشے کمار کا کہنا تھا کہ سپر مین بچوں میں بہت مقبول ہیں اور انہیں اس فلم میں دیکھ بچے بہت محظوظ ہوں گے۔
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
پنک پینتھرٹو میں کام کرنا اچھا لگا،ایش
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved