aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Wed, Oct 08 08, 04:06 AM PST
کنگ خان کی دبئی میں سرمایہ کاری
دبئی: پراپرٹی کی قیمتیں بڑھنے سے گزشتہ کئی سالوں میں نہ صرف متعدد کاروباری شخصیات نے اسٹیٹ کے کاروباری میں سرمایہ کاری کی ہے بلکہ شو بز سے وابستہ افراد بھی اس کاروبار کی طرف راغب ہورہے ہیں جس کی واضح مثال بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی ہے ۔ نظر کنگ خان جو کہ کاموں کے حوالے سے کثیر الجہت شخصیت کہلاتے ہیں انہوں نے بھی اسٹیٹ کے کاروبار کا آغاز کردیا ہے اور ابتدائی طور پر انہوں نے اسٹیٹ کے کام میں دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے ۔ کنگ خان نے اپنی اس کمپنی کا افتتاح سٹی اسکیپ دوہزار کی نمائش میں کیا تاہم کنگ خان کی شاہ رخ خان بولیورڈ کے نام سے شروع ہونے والی یہ کمپنی دبئی میں راس آلخائمہ کے ساحل پر ڈانا جزیرے پر تیس لاکھ اراضی پر دو سے تین کمروں کے اپارٹمنٹس تعمیر کرے گی جبکہ اس میں ایک پبلک اسٹوڈیو بھی بنایا جائے گا ۔ان اپارٹمنٹس کی ڈیزائنگ کے فرائض معروف ماہر تعمیرات ٹونی آشائی کریں گے ۔

شاہ رخا ن نے کمپنی کے افتتاح کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے خوبصورت گھروں کے شوقین رہیں ہیں اور انکے اسہی جذبے نے اس پروجیکٹ کو شروع کرنے کی طرف انکو راغب کیا ہے ۔کنگ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا گھر آہستہ آہستہ تعمیر کیا ہے کیونکہ ان کے بچوں کا مستقبل اس سے وابستہ ہے ،لہذا جب وہ اپنے گھر کیلئے اتنا کچھ کررہے ہیں تو وہ یہ کام دوسروں کیلئے کیوں نہیں کریں گے ۔
بھارتی فلم یوراج پاکستان بھر میں ریلیز کردی گئی
ہیری پوٹر کی نئی فلم تاخیر کا شکار
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
لاہور میں ورلڈ پرفارمنگ فیسٹیول جاری
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved