aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Mon, Nov 17 08, 07:04 PM PST
بوبی نے پروڈکشن ہاؤس بنا لیا
ممبئی: بالی وڈ اسٹار بوبی دیول نے بھی دوسرے اداکاروں کو دیکھتے ہوئے اپناپروڈکشن ہاؤس بنا لیا ہے۔ بوبی دیول جنہوں نے فلم ” چمکو“ میں کام کرنے کیلئے دس کلو وزن کم کیا ہے۔ بوبی نے کہا ہے کہ معلوم نہیں اب میں دوبارہ دس کلو وزن کا اضافہ کر سکوں گا یا نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں چاکلیٹ بہت شوق سے کھاتا ہوں لیکن وزن کم کرنے کیلئے میں نے میں نے اپنا یہ شوق بھی ختم کر دیا تھا۔

بوبی کا کہنا تھا کہ میری ساری فیملی اس فیلڈ سے منسلک ہے اور میرے بھائی سنی دیول بھی آج کل فلمیں ڈائریکٹ کر رہے ہیں لیکن میرا ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے اور میری دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو میں نے اپنا پروڈکشن ہاؤس بنایا ہے اب آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
فلم اینجلز اینڈ ڈیمونس مئی میں ریلیز ہورہی ہے
والٹز ودھ بشیر سال کی بہترین فلم قرار
عامر خان کا بگ بی کی بائیوگرافی کا افتتاح
رانی اسکرپٹ رائٹر بننے کی متمنی
سلو خوش دلی کی وجہ سے پسندہیں،کترینا
پاک بھارت تناؤ:فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات افسردہ
چالیس سال تک نوجوانوں کا کردار ادا کروں گا ،شاہد کپور
فرح نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری ممبر بننے سے انکار کردیا
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved