aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Mon, Nov 17 08, 07:02 PM PST
کترینا کا ویویک کیساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی: کتریناکیف نے ویویک اوبرائے کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔اس سے قبل کترینا کیف شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی حامی بھر چکی ہیں تاہم ویویک ساتھ انکار کی وجہ ان کے بوائے فرینڈ سلمان خان ہیں جو برملا ویویک کو اپنا جانی دشمن قراردے چکے ہیں۔کترینا کیف اس وقت اپنی نئی فلم یووراج کی ریلیز کا شدت سے انتظار کررہی ہیں۔اس فلم میں وہ پہلی بار اپنے دوست سلمان خان کے ساتھ سیریز کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔کترینا کاکہنا ہے کہ یہ ایک اچھی بات ہے کہ آپ اس کے ساتھ کام کررہے ہیں جو آپ کو سمجھتا ہے اور جسے آپ سمجھتے ہیں۔ان کا کہناتھاکہ یوووراج میرے لئے ایک خاص فلم ہے اور یہ ایک یادگار فلم ثابت ہوگی۔
والٹز ودھ بشیر سال کی بہترین فلم قرار
عامر خان کا بگ بی کی بائیوگرافی کا افتتاح
رانی اسکرپٹ رائٹر بننے کی متمنی
سلو خوش دلی کی وجہ سے پسندہیں،کترینا
پاک بھارت تناؤ:فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات افسردہ
چالیس سال تک نوجوانوں کا کردار ادا کروں گا ،شاہد کپور
فرح نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری ممبر بننے سے انکار کردیا
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved