aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Mon, Nov 17 08, 08:56 PM PST
میری توجہ صرف فارمولا نمبر چوالیس پر ہے، سمیر
ممبئی: بالی وڈ ہدایت کار سمیر کارنک کا کہنا ہے کہ میری ساری توجہ نئی فلم فارمولا نمبر چوالیس پر ہے۔سمیر ان دنوں اجمیر میں ایک اسکول کے طلبہ کو فلم ہیروز دکھانے کے لئے گئے ہوئے ہیں انہوں نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم لنکاکے حوالے سے کچھ نہیں سوچ رہے اور ان کی ساری توجہ فلم فارمولا نمبر چوالیس پر مرکوز ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ فلمساز وکاس کپور سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے یہ بات کہہ رہے ہوں تاہم میرافی الحال میرافلم لنکا بنانے کا ارادہ نہیں۔
والٹز ودھ بشیر سال کی بہترین فلم قرار
عامر خان کا بگ بی کی بائیوگرافی کا افتتاح
رانی اسکرپٹ رائٹر بننے کی متمنی
سلو خوش دلی کی وجہ سے پسندہیں،کترینا
پاک بھارت تناؤ:فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات افسردہ
چالیس سال تک نوجوانوں کا کردار ادا کروں گا ،شاہد کپور
فرح نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری ممبر بننے سے انکار کردیا
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved