aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Mon, Nov 17 08, 07:20 PM PST
عامر کے جسم پر لٹل ماسٹر کو شبہ
ممبئی: کرکٹ کی دنیا کے شہنشاہ سچن ٹندولکر نے عامر خان کو فون کیااور ان کی فلم کے بارے میں جاننے کے لیے نہیں بلکہ اپنے جسم کو بھی عامر کی طرح کسرتی بنانے کے لیے۔ویسے انہیں یقین ہی نہیں ہے کہ عامر خان کی جو تصویر حال میں اخباروں کی زینت بنی ہے جس میں ان کا کسرتی جسم ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنا ہے وہ اصلی ہے اور اس میں کسی بھی طرح سے کمپیوٹر کا کمال نہیں ہے۔ سچن اپنے تجسس کو مخفی نہیں رکھ سکے اور اس لیے انہوں نے عامر سے کردیا سوال کیا۔عامر مسکرائے اور کہا کہ ایسا بدن بنانے کے لیے انہوں نے ڈیڑھ سال تک محنت کی ہے اور چونکہ ابھی وہ اس وقت حیدرآباد میں اپنی فلم’گھاجنی‘ کی ایڈیٹنگ کا کام کر رہے ہیں اس لیے جیسے ہی وہ ممبئی پہنچیں گے فوراً سچن کے پاس آئیں گے۔شاید تب سچن کو یقین آ ہی جائے۔
والٹز ودھ بشیر سال کی بہترین فلم قرار
عامر خان کا بگ بی کی بائیوگرافی کا افتتاح
رانی اسکرپٹ رائٹر بننے کی متمنی
سلو خوش دلی کی وجہ سے پسندہیں،کترینا
پاک بھارت تناؤ:فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات افسردہ
چالیس سال تک نوجوانوں کا کردار ادا کروں گا ،شاہد کپور
فرح نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری ممبر بننے سے انکار کردیا
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved