aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 02:00 PM PST
کیپ نمبر سیون کا ریکارڈ بزنس
تائیوان: ہانگ کانگ اور تائیوان کے سنیما گھروں میں تاریخ رقم کرنے والی رومانوی فلم’ کیپ نمبر سیون‘ نے سڑسٹھ لاکھ امریکی ڈالر کا ریکارڈ بزنس کیاجس سے تائیوان کی گرتی ہوئی فلمی صنعت کو سہارا ملا ہے۔

فلم کی کہانی ایک لڑکے کے گرد گھومتی ہے جسے جنگ عظیم دوم میں جاپان کی شکست کے بعد تائیوان چھوڑنا پڑتا ہے، تائیوان چھوڑنے سے بہت پہلے اسے ایک لڑکی سے محبت ہوجاتی ہے لیکن وہ اس لڑکی سے اظہار محبت نہیں کرپاتا۔اس کی یاد میں روزانہ خط لکھتا لیکن پوسٹ نہیں کرتا بعد میں یہ خط اس جاپانی کی بیٹی کو مل جاتے ہیں۔فلم کیپ نمبر سیون کا نام اسی جاپانی لڑکے کے گھر کے نام پر رکھا گیا ہے۔

فلم میں کوئی نامور اداکار نہیں ہے اور نہ ہی کسی مشہور ڈائریکٹر نے ہدایت دی ہے پھر بھی اس فلم نے ریکارڈ بزنس کیا۔ انیس سو ستتر میں ریلیز ہونے والی فلم ٹائی ٹینک نے اس سے زیادہ بزنس کیا تھا اگرچہ یہ تائیوانی فلم ہے لیکن ہانگ کانگ کے فلم بین بھی اسے اپنی ہی قرار دے رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ محبت ،خواب اور موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔
والٹز ودھ بشیر : 2008کی بہترین فلم
چین میں سالانہ ہربن آئس فیسٹیول شروع
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
فلم اینجلز اینڈ ڈیمونس مئی میں ریلیز ہورہی ہے
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved