aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 02:28 PM PST
لاہور: ورلڈ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول، میتا وسشٹ کھیل
لاہور: انڈین ٹی وی، فلم اور تھیٹر کی معروف اداکارہ میتا وسشٹ ورلڈ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں اپنا کھیل"للدد" پیش کریں گی۔بھارتی نجی چینل کے معروف کھیل "کہانی گھر گھر کی " اور دوسرے سوپ ڈراموں کی جانی پہچانی اداکارہ میتا وسشٹ نے ورلڈ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول کے فوڈ کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ کھیل ان کی سولو پرفارمینس پر مبنی ہے، جس میں وہ کشمیر کی ایک صوفی شاعرہ للدد کی زندگی ، افکار اور شاعری کا احاطہ کریں گی۔

میتا نے کہا کہ سات سو سال گزر جانے کے باوجود کشمیر کی اس صوفی شاعرہ کی تعلیمات وہاں بسنے والے مسلمانوں اور ہندوؤں کو یکساں طور پر قابل قبول ہیں۔ میتا وسشٹ نے کہا کہ انڈین ٹی وی کا ڈرامہ اپنا معیار کھو کر جمود کا شکار ہو چکا ہے اور اب اس کو تبدیلی کی ضرورت ہے۔
چین میں سالانہ ہربن آئس فیسٹیول شروع
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
فلم اینجلز اینڈ ڈیمونس مئی میں ریلیز ہورہی ہے
والٹز ودھ بشیر سال کی بہترین فلم قرار
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved