aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 05:32 PM PST
سلو ، اکی سے متاثر
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار سلمان خان اپنے ہم منصب اکشے کمار سے متاثر ہو گئے ہیں۔ اکی جنہوں نے کامیابی کی سیڑھی اتنی تیزی سے چڑھی کہ بڑے سے بڑے اداکار وں کو اپنے پیچھے چھوڑ دیا۔ سلو سے جب پوچھا گیا کہ وہ اکی سے کیوں متاثر ہوئے تو انہوں نے جواب دیا کہ انہیں اکشے کمار کی اداکاری بے انتہا پسند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اکشے کمار وہ واحد اداکار ہیں جو اپنی اداکاری کے ذریعے مقبولیت کی سیڑھی چڑھتے گئے۔ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم یووراج ہے جس میں انکے ہمراہ اسٹار انیل کپور ،کترینا کیف اور زائد خان جلوہ گرہوں گے۔
بپاشا سنجیدہ کردار کی تلاش میں
سلمڈوگ ملینیئر کی امریکا میں کامیاب نمائش جاری
والٹز ودھ بشیر : 2008کی بہترین فلم
چین میں سالانہ ہربن آئس فیسٹیول شروع
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved