aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 06:47 PM PST
میڈونا کا برٹنی کودوبارہ شادی نہ کرنے کامشورہ
نیویارک: پاپ سنگر میڈونا نے برٹنی اسپیئرز کو دوبارہ شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔میڈونا نے حال ہی میں گائے رچی سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق برٹنی اسپیئرز نے دوہزار چھ میں کیون فیڈر لائن سے طلاق لی تھی۔برٹنی نے جب میڈونا سے پوچھا کہ وہ رچی سے علیحدگی کے بعد دوبارہ شادی کریں گی تو انہوں نے نہ صرف انکار کیا بلکہ برٹنی اسپیئرزکو بھی مشورہ دیا کہ وہ دوبارہ شادی کا سوچیں بھی نہیں۔میڈونا اور برٹنی اسپیئرزدوہزار تین سے ایک دوسرے کی قریبی دوست ہیں۔
چین میں سالانہ ہربن آئس فیسٹیول شروع
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
فلم اینجلز اینڈ ڈیمونس مئی میں ریلیز ہورہی ہے
والٹز ودھ بشیر سال کی بہترین فلم قرار
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved