|
اکتالیس سال پہلے ریکارڈ کیا گیا گیت ریلیزہوگا
کراچی: معروف میوزک بینڈ دی بیٹلز کا اکتالیس سال پہلے ریکارڈ کیا گیا گیت کارنیول آف لائٹ ریلیز کیا جائے گا۔ بیٹلز کے اہم رکن پاؤل مک کیرٹنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس گیت کی ماسٹر ٹیپ موجود ہے۔ گیت کی ریلیز سے پہلے پاؤل مک کارٹنی کو بیٹلز کے دیگر ارکان اور ان کے لواحقین سے اجازت لینا ہو گی۔ |