|
گلوکارہ ملی سائرس زندہ اور خیریت سے ہیں
کراچی: کم عمر گلوکارہ ملے کائرس زندہ اور باخیریت ہیں۔ ایک انٹرنیٹ ہیکر نے ملے کائرس کی ویب سائٹ پر جاری کئے گئے بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ شراب کے نشے میں دھت کار ڈرائیور کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئیں۔ لیکن یہ خبر درست ثابت نہ ہوئی اور مائلی سائرس کے فینز نے سکھ کا سانس لیا۔ |