aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 05:29 AM PST
یورسولا اینڈرس ٹاپ بانڈ گرل منتخب
نیویارک: امریکا میں بانڈ گرل کے لئے ہونے والی آن لائن پولنگ میں اداکارہ یورسولا اینڈرس نے ہیلی بیری اور کیم بیسنگر کو مات دے کر ٹاپ بانڈ گرل کی پوزیشن سنبھال لی۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مووی فون ڈاٹ کام کی جانب سے آن لائن پولنگ کرائی گئی ،جس میں انیس سو باسٹھ میں جیمز بانڈ سیریز میں ہنی رائیڈر کا کردار ادا کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی اداکارہ یورسولا اینڈرس نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے نمبر ون کا اعزاز حاصل کیا۔ذرائع کے مطابق اینڈرسن نے اینس سو سڑسٹھ میں کسینو رائل میں ویسپر لینڈ کا کردار ادا کیا۔سروے کے مطابق اداکارہ ہیلی بیری نے دوسری جبکہ کیم بیسنجر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
فلم اینجلز اینڈ ڈیمونس مئی میں ریلیز ہورہی ہے
والٹز ودھ بشیر سال کی بہترین فلم قرار
عامر خان کا بگ بی کی بائیوگرافی کا افتتاح
رانی اسکرپٹ رائٹر بننے کی متمنی
سلو خوش دلی کی وجہ سے پسندہیں،کترینا
پاک بھارت تناؤ:فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات افسردہ
چالیس سال تک نوجوانوں کا کردار ادا کروں گا ،شاہد کپور
فرح نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری ممبر بننے سے انکار کردیا
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved