aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Thu, Nov 20 08, 05:37 PM PST
نیو یارک:اینیمیٹڈ فلم بولٹ کا پریمئیر
نیویارک: نیو یارک میں والٹ ڈزنی کی اینیمیٹڈ فلم بولٹ کا پریمئیر فلم کی کہانی بولٹ نامی کتے کے گرد گھومتی ہے ۔بولٹ ٹیلی وژن شو میں سپر پاورز کے حامل کتے کا کردار ادا کرتا ہے اور اسے غیر حقیقی نہیں جانتا ۔اس پر سپر پاور نہ ہونے کا انکشاف حادثاتی طور پر نیو یارک پہنچنے کے بعد ہو تا ہے ۔اور واپس مالکہ سے ملنے کے لئے کوشاں ہو جاتا ہے ۔اس دوران اس کی ملاقات بلی اور حامسٹر سے ہوتی ہے ۔جو دوران سفر اس کے پہترین دوست بن جاتے ہیں۔بولٹ اینیمیٹڈ فلم ہے ۔

اور ڈزنی کی دیگر تمام فلموں کی طرح شائقین اس فلم کے بھی منتظر ہیں ۔فلم کا پریمئیر نیو یارک میں ہوا ۔جس میں اہم کرداروں نے شرکت کی ۔فلم میں بولٹ کے کردار میں آواز کا جادو معروف اداکارہ جون ٹراولٹا جبکہ بولٹ کی مالکہ پینی کے کردار کو آواز کمسن گلوکارہ ملی سائرس نے صرف پینی کے کردار کو آواز بخشی ہے وہیں اس کا گیت تحریر بھی کیا ہے ۔
عامر خان کا بگ بی کی بائیوگرافی کا افتتاح
رانی اسکرپٹ رائٹر بننے کی متمنی
سلو خوش دلی کی وجہ سے پسندہیں،کترینا
پاک بھارت تناؤ:فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات افسردہ
چالیس سال تک نوجوانوں کا کردار ادا کروں گا ،شاہد کپور
فرح نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری ممبر بننے سے انکار کردیا
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved