aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 05:14 PM PST
مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کرلیا ، برطانوی جریدے کا دعویٰ
لاس اینجلس: برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف گلوکار مائیکل جیکسن نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ برطانوی جریدے دی سن نے رپورٹ دی ہے کہ پچاس سالہ مائیکل جیکسن نے لاس اینجلس میں ایک تقریب کے دوران اسلام قبول کیا۔ یہ تقریب مائیکل جیکسن کے دوست کے گھر پر ہوئی مقامی مسجد کے پیش امام نے مائیکل جیکسن کو کلمہ پڑھایا اور ان کا اسلامی نام میکائل رکھا گیا ہے۔ مائیکل جیکسن نے اپنا نام مصطفیٰ رکھنے کی تجویز مسترد کر دی تھی۔
سلمڈوگ ملینیئر کی امریکا میں کامیاب نمائش جاری
والٹز ودھ بشیر : 2008کی بہترین فلم
چین میں سالانہ ہربن آئس فیسٹیول شروع
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved