aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 11:03 PM PST
فلم یووراج میں میراکردارمختلف ہے،انیل کپور
ممبئی: انیل کپور کا کہنا ہے کہ ان کا فلم یووراج میں کرادار ماضی کی فلم ایشور سے مختلف ہے ۔یہ فلم تین بھائیوں پر مبنی ہے اور ان کا رول یووراج فیملی کے ایک لاڈلے اور کمسن بچے جیسا ہے ۔ایک انٹرویو میں انیل کپور نے کہا کہ وہ فلم میں تینوں بھائیوں میں بڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یووراج کا کسی بھی فلم سے موزانہ کیا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سبھاش گھئی ایک بہترین فلم ساز ہیں انہوں نے کہا کہ یہ سمجھ لیں کے سبھاش گھئی کے لئے کسی بھی فلم کو کرنا انتہائی سہل ہے اور وہ فلم سازی کی لائن میں ہر طرح کا کام کر سکتے ہیں ۔آجکل ان کی فلمیں پچھلی فلموں سے بالکل ہٹ کر ہیں وہ فلم سازی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں ۔

انیل کپور کا کہنا تھا کہ سبھاش گھئی فلم سازی کے کسی بھی شعبے سے انجان نہیں اس فلم میں انہوں نے اسکرپٹ ،ایڈیٹنگ اسکے علاوہ انہوں نے فلم میں رنگ بھر دیئے۔انہوں نے کہا کہ حقیقت میں گھئی ہی یووراج ہیں ۔بالی وڈ اسٹار نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ ہی خوشگوار رہا ۔انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص نے مجھ سے پوچھاکہ میری عمر کتنی ہے تو سلمان نے کہا کہ کوئی بھی اگر آپ کی عمر معلوم کرے تو اسے ہمیشہ بیس سال زیادہ ہی بتاؤ۔
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
فلم اینجلز اینڈ ڈیمونس مئی میں ریلیز ہورہی ہے
والٹز ودھ بشیر سال کی بہترین فلم قرار
عامر خان کا بگ بی کی بائیوگرافی کا افتتاح
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved