aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 05:18 PM PST
بھارتی گلوکار بابل سپریو نے میڈونا کیلئے گیت تیار کرلیا
نیودہلی: فٹبال لیجنڈ ڈیگو میراڈونا آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کر رہے ہیں بھارتی گلوکار بابل سپریو نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے گیت تیار کر لیا۔ دنیا بھر میں اپنے منفرد کھیل سے مقبولیت حاصل کرنے والے ارجنٹائن کے فٹبالر ڈیگو میراڈونا چھ دسمبر کو کلکتہ پہنچیں گے۔ مشہور بھارتی گلوکار بابل سپریو نے ویڈیو سونگ بنا کر میراڈونا سے کلکتہ کے شہریوں کی محبت کا اظہار کیا ہے۔

گلوکار بابل سپریو نے میراڈونا کو اب تک کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے نو منتخب کوچ میراڈونا کلکتہ فٹبال اکیڈمی کا افتتاح کریں گے۔
سلمڈوگ ملینیئر کی امریکی شمالی ریاستوں میں کامیاب نمائش جاری
والٹز ودھ بشیر : 2008کی بہترین فلم
چین میں سالانہ ہربن آئس فیسٹیول شروع
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved