aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 05:19 PM PST
میڈونا اور گائے رچی میں طلاق ہو گئی
لندن: معروف گلوکارہ میڈونا اور ان کے شوہر گائے رچی میں طلاق ہو گئی۔ میڈونا اور گائے رچی نے گزشتہ ماہ شادی کے خاتمے اور طلاق کا اعلان کیا تھا۔ گائے رچی نے گزشتہ روز لندن ہائی کورٹ میں طلاق کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ آج ہائی کورٹ کے فیملی ڈویژن نے مقدمے کی سماعت کے بعد طلاق کو حتمی شکل دے دی۔ میڈونا اور گائے رچی کا ایک بیٹا بھی ہے۔ گائے رچی اور میڈونا میں طلاق اور بچوں کی تحویل کی تفصیل منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔
والٹز ودھ بشیر : 2008کی بہترین فلم
چین میں سالانہ ہربن آئس فیسٹیول شروع
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
فلم اینجلز اینڈ ڈیمونس مئی میں ریلیز ہورہی ہے
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved