aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 06:06 PM PST
یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے،گھئی
ممبئی: فلمساز و ہدایت کار سبھاش گھئی نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم یووراج اس صدی کی رام لکھن ہے۔ایک انٹرویومیں سبھاش گھئی نے کہا کہ میں نے دس سال قبل فلم رام لکھن بنائی تھی جب انیل کپور اور جیکی شروف نے بھائیوں کا کردار ادا کیا تھا۔جو ایک دوسرے پر مرنے کے لئے تیار تھے۔انہوں نے کہا کہ اب انیل کپور بڑے بھائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ رشتوں کا تعلق پیسے سے نہیں ہوتا تاہم اس کا ہماری زندگی پر اثر ضرور ہوتا ہے۔

سبھاش گھئی کا کہنا تھا کہ فلم تال کے بعد یووراج میری پہلی مکمل میوزیکل فلم ہے۔جس میں موسیقار اے آر رحمن کا اہم کردار ہے۔انہوں نے کہا کہ میری آئندہ فلم لیجنڈ دلیپ کمار کے ساتھ ہوگی جس کا اسکرپٹ لکھا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یووراج کی ریلیز کے بعدجلد ہی میں اپنے اگلے پروجیکٹ پرکام شروع کردوں گا۔
والٹز ودھ بشیر : 2008کی بہترین فلم
چین میں سالانہ ہربن آئس فیسٹیول شروع
دیپیکاتئیس سال کی ہوگئیں
پریٹی نے ٹی وی کا رخ کرلیا
ڈیڈ سلو کی مدد کیلئے میدان میں
کنگ خان کو کاسٹ کرنے کیلئے اسٹوری نہیں ،شیام بنیگال
بالی وڈ میں رنبیر اور دپیکا کی جوڑی ٹوٹنے کی خبریں گرم
ہالی وڈ اسٹارجان ٹریولٹا اپنے بیٹے کے انتقال سے دلبرداشتہ
امریکا میں جنگ لڑنے والے روبوٹس کی تیاری
فلم اینجلز اینڈ ڈیمونس مئی میں ریلیز ہورہی ہے
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved