aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 06:38 PM PST
جرمنی: گندھارا نوادرات کی نمائش
بون: جرمنی کے شہر بون میں گندھارا تہذیب کے نوادرات کی نمائش عام لوگوں کے لئے کھول دی گئی۔ پاکستان سے تین سو سے زائد نوادرات نمائش میں رکھے گئے ہیں۔ نمائش کے پہلے روز پانچ ہزار سے زائد افراد نے نمائش میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت سید عاقل شاہ نے کہا کہ صوبہ سرحد میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے باوجود عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت اپنی تہذیب کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندی کے خلاف جنگ بھی دراصل اپنی تہذیب کے بقا کی جنگ ہے۔ نمائش میں وفاقی ڈائریکٹر میوزیم، جرمنی میں پاکستانی سفیر اور آرٹ اور تاریخ سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
کیٹ ہولمز شراب چھوڑنے کیلئے اپنا علاج کروائیں گی
کاجول فیشن میگزین کے ٹائٹل کی رونق بن گئیں
بپاشا سنجیدہ کردار کی تلاش میں
سلمڈوگ ملینیئر کی امریکا میں کامیاب نمائش جاری
1 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved