aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Fri, Nov 21 08, 03:37 AM PST
کریناسیف کے آبائی گاؤں جائیں گی
ممبئی: بالی وڈ کی ملکہ کرینا کپورچھوٹے نواب سیف علی خان کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔بھارتی خبررساں ایجنسی کے مطابق کرینا کپورہریانہ میں سیف علی خان کے آبائی گاؤں پٹودی جائیں گی۔سیف علی کا کہنا تھا کہ کرینا پہلے بھی گاؤں آچکی ہیں لیکن ان دنوں کافی گرمی تھی تاہم اب موسم سرما میں دوبارہ ملاقات اچھی ہوگی ۔سیف نے کہا کہ کرینا ان کی فیملی کا حصہ ہے اور ان کے والدین کرینا کو بہت پسند کرتے ہیں۔سیف علی کی سابقہ گرل فرینڈ روزا کیٹی لانو سیف اور کرینا کے تعلق سے خوش ہیں اور ان کی شادی کی خواہش مند ہیں۔سیف کا کہنا ہے وہ کرینا سے تعلق جوڑ کر مطمئن اور خوش ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ وہ کرینا سے جلد شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔سیف نے بتایا کہ کرینا کے والدین بھی ہمارے رشتے سے راضی ہیں۔
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved