aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 03:53 AM PST
کرینا فلم کمبخت عشق میں تیراکی کے لباس میں جلوہ گر
ممبئی: بالی وڈ کی خوبصورت جسامت کی مالکہ کرینا کپورفلم کمبخت عشق کے سیکوئنس میں تیراکی کا لباس پہن کر اپنے مداحوں میں مزید اضافہ کر لیا۔بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ساجد نادیہ والاکی فلم کمبخت عشق کے ایک گانے میں کرنیا نے تراکی کا لباس پہنا ہے۔اس فلم میں کرینا ایک بار پھر اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوئی ہیں۔کرینا نے فلم میں غیرملکی ماڈل کا کردار ادا کیا ہے۔بھارتی ذرائع کے مطابق کرینا نے جب سے اپنا وزن کم کیاہے تب سے انہوں نے اپنے جسم کی نمائش میں اضافہ کر دیا ہے۔
کیٹ ہولمز شراب چھوڑنے کیلئے اپنا علاج کروائیں گی
کاجول فیشن میگزین کے ٹائٹل کی رونق بن گئیں
بپاشا سنجیدہ کردار کی تلاش میں
سلمڈوگ ملینیئر کی امریکا میں کامیاب نمائش جاری
1 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved