aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Sat, Nov 22 08, 12:00 PM PST
پاکستان میں فلم یووراج کی نمائش جاری
نئی دہلی: پاکستان میں بھارت کے معروف ہدایت کار سبھاش گھئی کی نئی فلم یووراج کی نمائش جاری ہے۔ بھارتی فلموں کی نمائش سے سنیما ہالوں کی رونقیں بحال ہورہی ہیں۔ اگر ان فلموں میں مشہور اداکار بھی ہوں تو تماشائیوں کی تعداد بہت بڑھ جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ منظر نظر آیا جب سبھاش گھئی کی ڈائریکٹ کردہ فلم یووراج نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ فلم میں اسٹارز کاسٹ میں سلمان خان، انیل کپور، زائد خان اور کترینہ کیف شامل ہیں۔ جبکہ اس فلم کی کہانی تین بھائیوں کے گرد گھومتی ہے۔

فلم کی مسحور کن موسیقی معروف میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان نے کمپوز کی ہے۔ فلم کے شوز ہاؤس فل جارہے ہیں اور تماشائیوں نے بھی فلم کی بہت پذیرائی کی ہے۔ پاکستان میں فلم انڈسٹری کے زوال کے بعد سنیماؤں کی جگہ شاپنگ پلازے تعمیر ہورہے ہیں لیکن یووراج کی نمائش سے توقع بندھی ہے کہ یہ سلسلہ تھم جائے گا۔
کیٹ ہولمز شراب چھوڑنے کیلئے اپنا علاج کروائیں گی
کاجول فیشن میگزین کے ٹائٹل کی رونق بن گئیں
بپاشا سنجیدہ کردار کی تلاش میں
سلمڈوگ ملینیئر کی امریکا میں کامیاب نمائش جاری
1 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved