aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Fri, Jul 03 09, 03:58 PM PST
منا بھائی پارٹ تھری کی تیاریاں شروع
نئی دہلی:  بالی وڈ فلم انڈسٹری میں یوں تو کئی مزاحیہ فلمیں آئی ہیں مگر ممبئی کی عام بولی پر بننے والی فلم منا بھائی ایم ایم بی بی ایس نے جوسنہرا باب رقم کیا جس کا کوئی مقابلہ نہیں۔ دوہزار تین میں منظر عام پر آنیوالی کامیڈی فلم 'منا بھائی ایم بی بی ایس' کے بعد 'منا بھائی لگے رہو آئی' اور اب اس سیریل مووی کا تیسرا پارٹ 'منا بھائی چلے امریکا ' آرہی ہے، فلم منا بھائی کا معروف کردار سرکٹ یعنی ارشد وارثی نے خبررساں ادارے سے بات چیت میں کہا ہے کہ منا بھائی چلے امریکا کا پری پروڈکشن کام شرو ع ہوچکا ہے اور یہ اگلے سال ریلیز کر دی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ فلم میں پروڈیوسر کے فرائض وینود چوپڑا جبکہ اس کی ہدایتکاری راج کمار ہیرانی ہی کریں گے،فلم کی کاسٹ میں مرلی پرسات شرما، بولے تو منابھائی یعنی سنجو بابا اورارشد وارثی ہی شامل ہیں۔
لاہور: ثقافتی محفل کا انعقاد
کراچی: مجسمہ ساز شاہد کے فن پاروں کی نمائش
برطانیہ: ایک سو سترہ کلو میٹر طویل روشنی کی لکیر
لاہور: اسکول بچوں میں مصوری کا مقابلہ
کینسرنے مجھ سے میری پہلی محبت چھینی، وویک
حکومت فلمی صنعت کیساتھ مخلص ہے،نعیم طاہر
عامر پینتالیس برس کے ہوگئے
لاہور: میوزک اکیڈمی کا قیام
شاہدسات کرداروں میں
کراچی: پھولوں کی نمائش
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved