aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 11:15 AM PST
جیکسن کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے رقص
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ میں سیکڑوں افراد نے آنجہانی پوپ گلوکار مائیکل جیکسن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے رقص کیا ۔جوہانسبرگ کے نیلسن منڈیلا اسکوائر پر جمع ہونے والے سیکڑوں افراد میں کالے اور گورے سب شامل تھے۔ جو مائیکل جیکسن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے اسٹائل میں مون واکنگ کررہے تھے۔مائیکل جیکسن کی ایک مداح کا کہنا تھا کہ وہ پوپ موسیقی کے بادشاہ تھے اور مرنے کے بعد بھی صدیوں تک بادشاہ رہیں گے۔ کوئی انکا مدمقابل نہیں ہوسکتا۔اس تقریب میں ہر عمر کے لوگ شامل تھے جن کا کہنا تھا کہ مائیکل جیکسن کی محبت نے انہیں یہاں جمع ہونے پر مجبور کیا ہے۔
اسلام آباد: شام موسیقی کا اہتمام
راجنیتی خشک سیاسی ڈرامہ نہیں، جھا
راجنیتی خشک سیاسی ڈرامہ نہیں، جھا
لاہور: ہارس اینڈ کیٹل شو کا آغاز
کترینہ نے مادھوری کی فلمیں دیکھنا شروع کردیں
سری دیوی آرٹ کی دنیا میں
پشاور: نجی اسکول کی برانچوں میں فن فیئر
طبلہ نواز ارشد علی انتقال کر گئے
لنڈسے کا سوملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
شہرت نشہ ہے، بروک شیلڈ
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved