aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 12:10 PM PST
میڈونا کا جیکسن کو خراج عقیدت کیلئے انوکھا انداز
واشنگٹن: امریکا کی ہردلعزیز پاپ گلوکارہ مائیکل جیکسن کی یاد میں انہی کے مخصوص انداز میں رقص کرتے ہوئے گیت گا نے کا مظاہرہ کرکے مائیکل جیکسن کو خراج عقیدت پیش کریں گی۔میڈوناکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈونا مداحوں کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ اسی ہال میں کریں گی جہاں آنجہانی مائیکل جیکسن نے موسیقی کی دنیا میں واپسی کیلئے کنسرٹ کا اعلان کیا تھا۔توقع کی جارہی ہے کہ اس کنسرٹ میں ہزاروں لوگ شریک ہوکر اس شو کو تاریخ کا یادگارشو بنانے کی کوشش کریں گے۔
مقابلہ جیت کرسماجی کام کرنیکا موقع ملا، مس امریکا
لاہور:جشن بہاراں، رنگ رنگا شو کاانعقاد
لاہور: منی ایچرڈرائنگ کی نمائش
اسلام آباد: شام موسیقی کا اہتمام
راجنیتی خشک سیاسی ڈرامہ نہیں، جھا
لاہور: ہارس اینڈ کیٹل شو کا آغاز
کترینہ نے مادھوری کی فلمیں دیکھنا شروع کردیں
1 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved