aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
حکومت کی تین ماہ کی کارکردگی اطمینان بخش ہے؟
ہاں
نہیں
پتانہیں
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   66 %
 ISL   36 oC   26 oC   58 %
 LHR   36 oC   26 oC   66 %
 QTA   37 oC   21 oC   45 %
 PSW   35 oC   28 oC   58 %
  Saturday, Jul 05 2008
Wed, May 14 08, 11:32 AM PST
پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کریں گے ، رائس
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے حالیہ برسوں میں پاکستان سے متعلق پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کریں گے۔کونڈولیزا رائس نے واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انتخابات کا نتیجہ بہت اچھا رہا ،جس میں اعتدال پسندوں نے انتہا پسندوں کو شکست دی،امریکا پاکستان میں جمہوری ادارے برقرار رکھنے میں تعاون جاری رکھے گا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں یہ غلط تاثر پایا جاتا ہے کہ امریکا جمہوریت کے بجائے فوجی حکومت کی حمایت کرتا رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دوبارہ اعتدال پسندمملکت بنانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرویز مشرف کی حمایت کی گئی۔

کونڈولیزا رائس نے کہا کہ امریکا پاکستان میں مدراس حکومت کے کنٹرول میں لانے کے لیے کوششیں کر رہا ہے اور اس سلسلے میں ایجوکیشن پروگرامز کی مد میں فنڈزفراہم کر رہا ہے ۔
سری نگر: پولیس کالاٹھی چارج،30کشمیری زخمی
روس:فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
یورینیم کی افزودگی جاری رکھیں گے،ایران
بنگلہ دیش : حسینہ واجد کان کے مرض میں مبتلا
ترکش آرمی کا دو کردباغیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ
نائیجیریا:فیکٹریوں کے فضلے سے لاکھوں افراد کو خطرہ
یمن میں بم دھماکا چار افراد ہلاک
سری لنکا: جھڑپوں میں فوجی سمیت 35باغی ہلاک
افغانستان: امریکی فوج نے 22افغان شہری ہلا ک کردیئے
مقبوضہ کشمیر:اندور میں کرفیو تیسرے روز بھی نافذ
1 2 3 4 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved