aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
افغانستان: امریکی فوج نے 22افغان شہری ہلا ک کردیئے
کابل: افغانستان کے شہر کابل میں امریکی فوج نے بائیس افغان شہری ہلاک کردیئے۔ صوبائی گورنر کے مطابق امریکی فوج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے دو گاڑیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں پیش آئیں۔انہوں نے بتایا کہ ایک خاتون اور ایک بچے سمیت بائیس افغان شہری ہلاک ہوئے۔اتحادی فوج کے ترجمان کے مطابق صوبہ نورستان میں امریکی فوج کے حملہ کرنے سے کچھ دیر پہلے عسکریت پسندوں نے امریکی ملٹری بیس پر حملہ کیا تھا جس کے بعد جوابی کارروائی میں امریکی فوج نے بائیس شہری ہلاک کئے۔لیفٹیننٹ نیتھن پیری کے مطابق ہیلی کاپٹر نے عسکریت پسندوں کی پہچان کرکے حملہ کیا اور دو گاڑیاں تباہ کردی۔صوبہ نورستان کے گورنر نے بتایاکہ حملے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچہ سمیت بائیس شہری ہلاک ہوئے جبکہ سات افراد زخمی ہیں۔
AFP
شمالی کوریاکاکم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
میکسیکو: گرم ہواؤں کا طوفان مارکوخلیج میکسیکو سے ٹکرا گیا
بش بھارت سے جوہری معاہدے پر آج دستخط کریں گے ،بھارتی ذرائع
اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر دیمتری مید ویدیو سے ملاقات
مالدیپ : صدارتی انتخاب آج ہوگا
افغانستان:اتحادی فوج کا اٹھاون طالبان ہلاک کرنے کا دعوی
بھارت: ایک ہی خاندان کے چالیس افراد جڑی انگلیوں کے مرض کا شکار
افغانستان پر امریکی حملے کے سات سال مکمل
طالبان سے مذاکرات کا سوال پیدا نہیں ہوتا ،گیٹس
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved