aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلاصدرکون ہوگا؟
آصف زرداری
سیعدالزماں
مشاہدحسین
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   26 oC   79 %
 ISL   32 oC   23 oC   74 %
 LHR   34 oC   23 oC   55 %
 QTA   34 oC   17 oC   89 %
 PSW   33 oC   24 oC   55 %
  Friday, Aug 29 2008
Sat, Jul 05 08, 06:13 PM PST
نائیجیریا:فیکٹریوں کے فضلے سے لاکھوں افراد کو خطرہ
کانو: نائیجیریا کے شہر کانو میں قائم مختلف فیکٹریوں سے نکلنے والے فاضل مادے سے لاکھوں شہریوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔شہر کانو کے ماحولیات کے کمشنر نینکم بگدو کا کہنا ہے کہ فیکٹریوں سے قریب تقریباََدولاکھ افراد قیام پذیر ہیں جن کی جان کو فیکٹریوں سے نکلنے والے فاضل مادے سے خطرہ لاحق ہوسکتاہے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں کئے گئے فاضل مادے کے ٹیسٹ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ گیارہ سو فیکٹریوں سے نکلنے والے فاضل مادے میں جراثیم پائے گئے ہیں جو انسانی جان کے لئے وبال جان بن سکتے ہیں جبکہ نائیجیریا کی نیوکلیئر ریسرچ ایجنسی کا کہنا ہے کہ جو لوگ فیکٹریوں کے قریب رہتے ہیں ان کوفاضل مادے سے جلد ،پھیپڑوں ،گردے اور آنکھوں کی بیماری کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔

ماحولیاتی کمشنر بگدو کا کہنا ہے کہ فیکٹری سے نکلنے والے فاضل مادے کی وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں شہر سے دوسرے شہر منتقل ہو نے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو فیکٹریوں سے نکلنے والے فضائی مادے کے بارے میں آگاہی دینے کے لئے تحریک شروع کی جارہی ہے۔بگدو نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ حکام ان فیکٹریوں کو فاضل مادہ کھلے عام پھینکنے سے بار رہے۔
بہار : سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے امداد کا اعلان
یورپی یونین کا روس کیخلاف پابندیاں لگانے پر غور
اسرائیل کیخلاف احتجاج کے بعدغیر ملکی کارکنوں کی واپسی
واشنگٹن:غیرملکی قیدی دوسرے ملکوں کے حوالے،نیویارک ٹائمز
امریکا کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
بھارت: ہندؤں اور عیسائیوں میں جھڑپیں،10 افراد ہلاک
امریکا:اوباما صدارتی امیدوار نامزد
بھارت : عیسائیوں پر ہندوؤں کے حملوں کی مذمت
امریکی فوج کے عراق میں دو ہزار گیارہ تک قیام پر اتفاق
روس نے جارجیا پر حملہ کر کےبین الاقوامی قانون توڑا ہے،فرانس
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved