aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
Sat, Jul 05 08, 06:51 PM PST
یورینیم کی افزودگی جاری رکھیں گے،ایران
تہران: ایران نے کہا ہے کہ وہ یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھے گا۔ ایران کے سرکاری ترجمان غولن حسین الہام نے یورپی ممالک کی جانب سے دیئے جانے والی شرائط کے جواب میں کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام بغیر کسی تبدیلی کے جاری رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ عوام کی طرف سے نہیں کیا گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ ایران یورینیم کی افزودگی کا عمل نہیں روکے گا۔امریکا اور دیگر ممالک کا کہنا ہے کہ ایران کا مقصد ہتھیار تیار کرنا ہے جبکہ ایران نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹم بم بنا نے کا مقصد دہشتگردی پھیلانا نہیں ہے۔
AFP
شمالی کوریاکاکم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
میکسیکو: گرم ہواؤں کا طوفان مارکوخلیج میکسیکو سے ٹکرا گیا
بش بھارت سے جوہری معاہدے پر آج دستخط کریں گے ،بھارتی ذرائع
اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر دیمتری مید ویدیو سے ملاقات
مالدیپ : صدارتی انتخاب آج ہوگا
افغانستان:اتحادی فوج کا اٹھاون طالبان ہلاک کرنے کا دعوی
بھارت: ایک ہی خاندان کے چالیس افراد جڑی انگلیوں کے مرض کا شکار
افغانستان پر امریکی حملے کے سات سال مکمل
طالبان سے مذاکرات کا سوال پیدا نہیں ہوتا ،گیٹس
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved