|
روس:فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
ماسکو: روس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے۔روسی ذرائع کے مطابق انگشتیا کے علاقے میں پولیس نے کچھ ملزمان کے شبے کے پر حراست میں لے لیا کچھ دیر بعد ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی اور جنگل میں فرار ہوگئے ۔واقعے میں ایک پولیس اہلکار ہوگیا جبکہ چار زخمی ہوئے۔ |