aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Aug 18 08, 11:18 AM PST
قبائلی علاقے القاعدہ کیلئے غیر محفوظ ہوگئے ،گیٹس
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں القاعدہ ماضی کے مقابلے میں غیر محفوظ ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رابرٹ گیٹس کا کہنا تھا کہ ماضی میں القاعدہ کو پاکستان کے قبائلی علاقوں میں افغانستان کی مدد حاصل تھی تاہم اب القاعدہ مشکلات کا شکار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اس بیان سے اتفاق نہیں کرتے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے القاعدہ کی محفوظ پناہ گاہ اور جنت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت فاٹا میں القاعدہ شدید مشکلات کا شکار ہے اور ان کی سرگرمیاں محدود ہوگئی ہیں۔
گوانتاموجیل سے رہائی پانیوالے آسٹریلوی شہری کا پابندیاں نرم کرنیکا مطالبہ
اوباما نے سابق سینیٹر ٹوم ڈیشلے کو وزیر صحت نامزد کردیا
عراق: مکمل انخلاء میں دو سے تین سال لگ سکتے ہیں، مائیکل مولن
کرد باغیوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق
خلائی اسٹیشن کی مرمت میں مصروف خلا نوردوں کے اوزار گم
اسامہ کی موت کی کوئی اطلاع نہیں،امریکا
ڈاکٹر عافیہ کیس: تحقیقات سترہ دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved