aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Aug 18 08, 11:31 AM PST
پہلا ایرانی مواصلاتی سیارہ خلا میں روانہ
تہران: ایران نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ خلاء میں چھوڑدیا ہے ۔ امید نامی یہ مواصلاتی سیارہ سفیر نامی راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا ہے ۔ یہ سیارہ زمین سے چھ سو پچاس کلومیڑ دور مدار میں گردش کرے گااور چوبیس گھنٹوں میں چھ مرتبہ ایران کا چکر لگائے گا۔ سیارہ ’امید‘ کی تیاری کے تمام مراحل ایران میں طے کئے گئے ہیں ۔

دوسری جانب امریکا نے ایران کے اس عمل پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان گورڈن جانڈرو کا کہنا ہے کہ ایران اس ٹیکنالوجی کو بیلسٹک میزائل کے لئے استعمال کرسکتا ہے ۔
مغربی کنارا:یہودیوں نے قبرستان اور مسجد کو نقصان پہنچایا
بھارت :آسام میں سولہ ماؤ باغی گرفتار
گوانتاموجیل سے رہائی پانیوالے آسٹریلوی شہری کا پابندیاں نرم کرنیکا مطالبہ
اوباما نے سابق سینیٹر ٹوم ڈیشلے کو وزیر صحت نامزد کردیا
عراق: مکمل انخلاء میں دو سے تین سال لگ سکتے ہیں، مائیکل مولن
کرد باغیوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق
خلائی اسٹیشن کی مرمت میں مصروف خلا نوردوں کے اوزار گم
اسامہ کی موت کی کوئی اطلاع نہیں،امریکا
ڈاکٹر عافیہ کیس: تحقیقات سترہ دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved