aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Aug 18 08, 11:55 AM PST
سمندری طوفان ’فے ‘کیوبا کے ساحل سے ٹکرا گیا
ہوانا: سمندری طوفان’ فے‘ بارش اور تیزہواؤں کے ساتھ کیوبا کے ساحل سے ٹکرا گیا ۔ سمندری طوفان فے کے کیوبا سے گزرتے ہوئے مزید شدت پکڑنے کی پیش گوئی ہے ۔ کیوبن حکام کا کہنا ہے کہ شدید طوفان کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔ طوفان میں شدت کے پیش نظر درجنوں خاندانوں کو ساحلی علاقے سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا اور شہریوں کو حفاظتی اقدامات کرنے کے لئے خبردار کیا گیا ہے ۔ کیوبا کے محکمہ موسمیات کے سربراہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان ’فے‘ کی رفتار ایک سو دس کلومیٹر فی گھنٹہ ہے ۔ کیو بن حکام نے ملک کے مختلف حصوں میں طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے ۔
گوانتاموجیل سے رہائی پانیوالے آسٹریلوی شہری کا پابندیاں نرم کرنیکا مطالبہ
اوباما نے سابق سینیٹر ٹوم ڈیشلے کو وزیر صحت نامزد کردیا
عراق: مکمل انخلاء میں دو سے تین سال لگ سکتے ہیں، مائیکل مولن
کرد باغیوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق
خلائی اسٹیشن کی مرمت میں مصروف خلا نوردوں کے اوزار گم
اسامہ کی موت کی کوئی اطلاع نہیں،امریکا
ڈاکٹر عافیہ کیس: تحقیقات سترہ دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved