aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Aug 18 08, 11:01 AM PST
عراق : خودکش حملے میں 15افراد ہلاک
بغداد: عراق میں ایک خودکش حملے میں پندرہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے ہیں ۔ خود کش حملہ دارلحکومت بغداد کے ضلع عظمیہ میں کیا گیا ۔ جہاں موٹر سائیکل پر سوار ایک خود کش حملہ آور نے چیک پوسٹ کے قریب پہنچ کر خود کو دھماکے سے اڑالیا ۔ خودکش حملے میں امریکی حمایت یافتہ تنظیم کے مقامی رہنما ابو عمر سمیت چودہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ تیس زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
گوانتاموجیل سے رہائی پانیوالے آسٹریلوی شہری کا پابندیاں نرم کرنیکا مطالبہ
اوباما نے سابق سینیٹر ٹوم ڈیشلے کو وزیر صحت نامزد کردیا
عراق: مکمل انخلاء میں دو سے تین سال لگ سکتے ہیں، مائیکل مولن
کرد باغیوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق
خلائی اسٹیشن کی مرمت میں مصروف خلا نوردوں کے اوزار گم
اسامہ کی موت کی کوئی اطلاع نہیں،امریکا
ڈاکٹر عافیہ کیس: تحقیقات سترہ دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved