aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Aug 18 08, 10:15 PM PST
مشرف کا استعفیٰ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، یورپی کمیشن
برسلز: یورپی کمیشن نے پاکستان کے صدر پرویز مشرف کے مستعفی ہونے پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا استعفیٰ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ یورپی کمیشن کے سربراہ مارٹن سلمائر نے ایک سوال کے جواب میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ یورپی کمیشن صدر پرویز مشرف کے استعفیٰ کو پاکستان کا اندرونی معاملہ سمجھتا ہے۔ مارٹن سلمائر نے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے استعفیٰ پر مزید کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔
مغربی کنارا:یہودیوں نے قبرستان اور مسجد کو نقصان پہنچایا
بھارت :آسام میں سولہ ماؤ باغی گرفتار
گوانتاموجیل سے رہائی پانیوالے آسٹریلوی شہری کا پابندیاں نرم کرنیکا مطالبہ
اوباما نے سابق سینیٹر ٹوم ڈیشلے کو وزیر صحت نامزد کردیا
عراق: مکمل انخلاء میں دو سے تین سال لگ سکتے ہیں، مائیکل مولن
کرد باغیوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق
خلائی اسٹیشن کی مرمت میں مصروف خلا نوردوں کے اوزار گم
اسامہ کی موت کی کوئی اطلاع نہیں،امریکا
ڈاکٹر عافیہ کیس: تحقیقات سترہ دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved