|
ترکی:خود کش د ھماکا،ایک شخص ہلاک،چھ زخمی
استنبول: ترکی میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں خود کش حمل آور ہلاک جبکہ چھ پولیس آفیسرز زخمی ہوگئے۔مقامی ٹی وی کے مطابق میرسن کے ساحلی علاقے میں ایک چیک پوسٹ پر پولیس نے جب ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو کار سوار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔واقعے میں چھ پولیس افسران زخمی ہوئے۔ |