aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 11:53 AM PST
واشنگٹن: دہشتگرد پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرسکتے ہیں
وا شنگٹن: امریکی خارجہ پالیسی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان القاعدہ کا گڑھ ہے اور دہشت گرد ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرسکتے ہیں۔ خارجہ پالیسی کے امریکی میگزین اور سینیٹر فار امریکن پروگریس کے زیر اہتمام ہونے والے سروے میں سو سے زیادہ خارجہ پالیسی ماہرین نے حصہ لیا۔ سروے کے نتائج کے مطابق انہتر فی صد ماہرین نے کہا کہ امریکا اپنی فوج عراق سے افغانستان منتقل کردے۔

اسی فیصد نے کہا کہ امریکا عراق پر بلاضرورت توجہ دے رہا ہے جبکہ اسے اپنی توجہ افغانستان پر مرکوز کرنی چاہئے۔ ستر فی صد ماہرین کا کہنا ہے تھا کہ پاکستان القاعدہ اور دہشت گردوں کی پناہ گاہ ہے جبکہ گزشتہ سال کے سروے میں صرف پینتیس فیصد نے پاکستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ قرار دیا تھا۔ اکیانوے فیصد ماہرین نے کہا کہ دنیا آج پہلے سے زیادہ خطرناک جگہ ہے جبکہ پچھلے سال صرف ستر فی صد نے دنیا کو خطرناک جگہ قرار دیا تھا۔
نیٹو اجلاس،افغان فوجیوں کی تعداد1 لاکھ34 ہزار کی جائیگی
صومالیہ: قزاقوں کے حملے،یورپی جہاز رانی کی صنعت تباہ
اقوام متحدہ کو اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنی چاہئے،مے ریڈ میگائر
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے قیام کی دسویں سالگرہ
دبئی: اٹلانٹس ہوٹل کا شاندار افتتاح
مقبوضہ کشمیر:نام نہاد انتخاب کیخلاف آج ہڑتال ہورہی ہے
ڈاکٹرقدیر نے نظر بندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
افغانستان:خو دکش کا ر بم دھماکا ، نو افراد ہلاک
گو انتا نامو بے جیل میں قیدیو ں کی اسیر ی غیر قا نو نی ہے، امریکی جج
ایٹمی ہتھیا روں کا استعما ل بڑھ جا نےکا امکان ہے،امریکی انٹیلی جنس
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved