aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 11:55 AM PST
منیلا : فوج نے مسلم حریت پسندوں سے کئی دیہات چھین لئے
منیلا: فلپائن میں فوج نے مسلم حریت پسندوں سے کئی دیہات چھین لئے ۔ جھڑپوں میں تین فوجیوں سمیت چھبیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ فلپائن حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد مورو مجاہدین نے کولہ بوگن قصبے میں حملہ کرکے کئی افراد اغوا کرلئے اور مکانات کو آگ لگادی ۔ مسلم چھاپہ ماروں کی فائرنگ سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ کولم بوگن قصبے اور اس کے نواح میں حریت پسندوں نے کئی قصبوں اور شہروں پر قبضہ کرلیا ۔ فلپائینی صدر گلوریا ایرو نے کہا کہ چھاپہ مار ہتھیار ڈال دیں ورنہ انہیں سختی سے کچل دیا جائے گا۔
اقوام متحدہ کو اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنی چاہئے،مے ریڈ میگائر
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے قیام کی دسویں سالگرہ
دبئی: اٹلانٹس ہوٹل کا شاندار افتتاح
مقبوضہ کشمیر:نام نہاد انتخاب کیخلاف آج ہڑتال ہورہی ہے
ڈاکٹرقدیر نے نظر بندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
افغانستان:خو دکش کا ر بم دھماکا ، نو افراد ہلاک
گو انتا نامو بے جیل میں قیدیو ں کی اسیر ی غیر قا نو نی ہے، امریکی جج
ایٹمی ہتھیا روں کا استعما ل بڑھ جا نےکا امکان ہے،امریکی انٹیلی جنس
مغربی کنارا:یہودیوں نے قبرستان اور مسجد کو نقصان پہنچایا
بھارت :آسام میں سولہ ماؤ باغی گرفتار
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved